Manzar Ansari

Add To collaction

11-Feb-2022-تحریری مقابلہ نمایش

زخم کی نمائش ۔۔۔۔۔۔

یا اللہ دنیاں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ،ایک وہ جو اپنے درد کا احساس کسی کو نہیں ہونے دیتے ۔

یہاں تک اپنے آپ کو بھی اپنی تکلیف سے انجان رکھتے ہیں ۔۔

اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہے ۔جو اپنی تکلیف کو دنیاں والوں کے سامنے رکھتے رہتے ہے ۔۔

سکون ملتا ہے اُنہیں اپنے درد ہو سر یے عام کرتے ہوئی ۔۔۔۔

اپنی تکلیفوں پر کچھ لوگ صبر کرتے ہیں کچھ لوگ اپنے رب کے سامنے روتے ہے ۔

لیکن کچھ لوگ دنیاں والوں کے سامنے روتے ہے ۔۔۔۔

اپنی تکلیف پر بیشک رویے ۔۔
مگر اپنے رب کے سامنے ۔۔۔۔

Muntaha siraj ۔۔۔۔

   10
5 Comments

Farida

12-Feb-2022 11:38 AM

Good👍👍

Reply

fiza Tanvi

11-Feb-2022 04:51 PM

Nice

Reply